Friday, 23 December 2022

بچپن کی یادوں میں سے ایک یاد یہ بھی ہے جب پمبولہ کا سیزن آجاۓ تو چھوٹے بہن بھائیوں کے ساتھ جب یہ کھانے جائیں تو ان کو یہ بھی بتانا ضروری ہوتا تھا کون سا پمبولہ ہے کون سا وہ ہے جو زہریلا ہے(سانپ والا) ۔جس کو آپ نے نہیں کھانا ہے۔

ہم اس کو پمبولہ کے نام سے جانتے اور پہچانتے ہیں۔

Thakri Hill Cricket Ground 5 Years Ago

Beautiful View 2 season Same Place .Village Dheer Kot Kethwallan

ہماری خاک سے خوشبو وطن کی آۓ گی ہمارا خون بھی اٖس مٹی کے رنگ میں شامٖل ہے۔ *غازی و شُہداءدھیر کوٹ کیٹھوالاں* اللہ پاک شُہداء کی شہادت قبول فرمائے. درجات بلند فرمائے. حالات کی تلخیوں سے شاہین کبھی نہیں گھبراتا, " یہ ہمیشہ قوم کیلئے فخر کی علامت" ہیں 🇵🇰

After Snow fall Dheer Kot Kethwallan Beautiful view.

2016 Thakri hill Cricket Ground View

کالا آملوک۔ دسمبر 2019

Thakri Hill cricket Ground ٹھاکری ہل کرکٹ گراٶنڈ

memories December 2019.Thakri hill,Dheer Kot Kethwallan