Friday, 23 December 2022

بچپن کی یادوں میں سے ایک یاد یہ بھی ہے جب پمبولہ کا سیزن آجاۓ تو چھوٹے بہن بھائیوں کے ساتھ جب یہ کھانے جائیں تو ان کو یہ بھی بتانا ضروری ہوتا تھا کون سا پمبولہ ہے کون سا وہ ہے جو زہریلا ہے(سانپ والا) ۔جس کو آپ نے نہیں کھانا ہے۔

No comments: